← Back
🕋 RELIGION
1mo ago
👤
Last seen 2 days ago
شام ہوتے ہی وہ سورج سے حکومت چھین لیتا ہے 🌅🌸
صبح ہوتے ہی وہ تاروں کی قیادت چھین لیتا ہے 🌄💖🌞
طریقے سیکھ اس کی زمیں پر چلنے پھرنے کے ❤✨
تکبر کرنے والوں سے وہ دولت چھین لیتا ہے 💫💯💓