← Back
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch (12993376)
Last seen 2 hours ago

تنقید کرنے والوں کو آپ پانی پر بھی چل کر
دیکھا دیں تب بھی کہیں کہیں گے کہ
تیرنا نہیں آتا اسلیے چل رہا ہے

💬 Conversation