← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 hour ago
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو۔"
صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون سی چیزیں ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی جان کو قتل کرنا جسے اللہ نے حرام کیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ پھیر کر بھاگنا، اور پاکدامن بے خبر مؤمن عورتوں پر تہمت لگانا۔"
*دین کی باتیں*🌸🤍