← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 14 minutes ago
خوش ہو رھا ہے تجھ پہ جو کیچڑ اچھال کر
کب تک رکھے گا اپنا گریبان سمبھال کر
اک دوست میرا دشمنوں کے ساتھ جا ملا
لازم ہے اب بڑھانا قدم دیکھ بھال کر