← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 23 minutes ago
ہم بھی کچھ جلدی میں تھے
تم بھی کچھ جلدی میں تھے
اور وقت بھی جلدی میں تھا
اور اس طرح
تینوں
ادھورے رہ گئے