انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطاء ہے، لیکن اپنے رویوں میں انسانیت قائم رکھنا ہمارا انتخاب ہے