← Back

xtylish_khan
(1077971)
ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب آپ اس دنیا سے ، تعلقات سے ، معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں جہاں کوئی خوف نہ ہو، جہاں عزت ہو ، مان ہو جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا