← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
👤
sycolarki (346797)
Last seen 1 month ago

دنیا کی تالیاں عارضی ہیں، اللہ کی رضا ہمیشہ کی ہے۔ لوگوں کو خوش کرنے میں اپنی اصل کھو دو گی تو کچھ نہیں بچے گا۔ لیکن اللہ کو راضی کر لو گی تو دنیا خود تمہارے قدموں میں ہو گی۔💗
"بے شک اللہ تمہاری شکلوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے" -🍃
دنیا کیا کہے گی یہ سوچنا چھوڑ دو، اللہ کیا کہے گا یہ سوچنا شروع کر دو۔ تم اللہ کی نظر میں قیمتی ہو، یہی کافی ہے۔🌸🌱🕊️

1. mantasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation