
👰 عورت 👰 اللہ کی خوبصورت مخلوق عورت جسکو سات پردوں میں بنایا گیا ۔۔۔!!! عورت ماں ہے بیٹی ہے بیوی ہے ہزار رشتے بنتے ہیں ۔ آج تعلیم یافتہ عورت نے اپنا حال کیوں بگاڑ لیا تعلیم اچھے برے کی تمیز دیتی ہے کیا ہمارے اسلام کی تعلیم کپڑے آدھے کرنے کا درس دے رہی ہے ۔ کیا تعلیمی ادارے زمہ دار ہیں یا پھر ٹی وی، میڈیا کے ننگے ناچ دکھانے والے ڈرامے بچیوں اور بچوں کا مائنڈ سیٹ کر چکے ہیں اور کرتے جا رہے ہیں ۔ جس بیٹی کو اسکا باپ بھائی ماں لباس پہننے کی تمیز طریقہ سلیقہ سکھانے کے قابل نہیں وہی بیٹی ماں بن کر بھی جاہل رہے گی اپنی اولاد کو بھی جاہل بنائے گی ماسڑ انجیئر بن کے ٹائٹس اور تنگ 👗 بغیر دوپٹے کھلے سینے چاک لمبے بے غیرتی بے حیائی کا چلتا پھرتا نمونہ نظر آنے والی لڑکیاں پڑھی لکھی جاہل ہیں طوائف کا کام ہے جسم کی نمائش کرنا تاکہ آتے جاتے لوگ تعریف کریں انکی ڈیمانڈ زیادہ ہو ۔ جبکہ آج طوائفوں والی سوچ ہر لبرل فیملی میں موجود پائی جا رہی ہے اگر اپنی بچیوں کو ماڈرن ہی دکھانا ہے تو اچھا موضوع لباس بھی انہیں خوبصورت بنا سکتا ہے دوپٹہ سینے چھپا سکتا ہے سٹالر سر ڈھانپ سکتا ہے یہ بھی ایک خوبصورت ڈریسنگ میں شمار ہو گا ناکہ جسم کا سائز نمایاں ہونے پہ ہی بچی پڑھی لکھی پرکشش نظر آئے گی ۔ فیشن وہ بھاتا ہے جو جسم کو ننگا اور نمایاں نہ کرے ناکہ کپڑا پہن کر سلوایا جا رہا ہو بے حودگی کی انتہا ہے آج بائیک پہ باپ بھائی کے پیچھے بیٹھی بچیاں بے حودہ لباس میں ملبوس کالج یونیورسٹیوں میں آ جا رہی ہیں خدارا گھر والوں کی عزت غیرت ماری گئ ہے ۔اپنی بچیوں کو عزت دیں گھر کی بہن بیٹی اور طوائف کے 👗 میں فرق کرنا سیکھیں ۔خود نمائی کی سوچ رکھنے والی خواتین دفتروں میں بھی بے حیائی کو پروموٹ کرتی پھرتی ہیں عزت دکھا کر فائدے کے چکر میں رہتی ہیں ایسی خواتین کو رونگ نمبر کہنا بنتا ہے ۔ باہر دیکھنے والے مرد حضرات کو چاہئیے جہاں رونگ نمبر نظر آئے چار پانچ لوگ مل کر انکا ریکارڈ لگائیں ۔ میرا جسم میری مرضی کہنے والیوں کی ہر جگہ بار بار چھترول ہونے چاھئیے ۔ ۔! ✰ اِســلام کِـی بِیـٹیـاں🌷