← Back

xtylish_khan
(1077971)
🌸 حرام رشتے جن سے گناہ ملتا ہے 🌸 سالی اور بھابھی سے مذاق کو کچھ لوگ اپنا حق سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ حرام اور جہنم میں لے جانے والا عمل ہے 🔥 🌿 دیور، جیٹھ، بہنوئی اور دیگر غیر محرم رشتہ دار جن کا گھروں میں آنا جانا ہو، ان سے عورتوں کو پردہ کا حکم ہے 🧕 🌼 کسی کو “بہن” کہہ دینے سے یا “بھائی” بنا لینے سے اللہ کے بنائے ہوئے محرم اور نامحرم کے رشتے تبدیل نہیں ہوتے 🍃 اپنی زندگی کو مشکل مت بنائیں اور خود کو دھوکہ دینا چھوڑ دیں 🌺 اللہ کے احکامات پر عمل کریں اور حیا و پردہ کو اپنائیں 🤲 اللہ ہمیں صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین کیا آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ؟؟