← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 10 hours ago
محبت میں جو سن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا۔۔
کہ اس میں بندہ مرتا ہے، زیادہ کچھ نہیں ہوتا۔۔
یہ فلموں میں ہی سب کو پیار مل جاتا ہے آخر میں۔۔
مگر سچ مچ میں اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔۔
🖤🥀✨