← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 6 minutes ago
جو مطمئن ہے تجھ کو ازیت میں ڈال کر۔۔
وہ شخص تیرا ہے ہی نہیں مت ملال کر۔۔
خوش ہو رہا ہے تجھ پے جو کیچڑ اچھال کر۔۔
کب تک رکھے گا اپنا گریباں سنبھال کر۔۔
🖤🥀✨