← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 33 minutes ago
اگر دل بوجھل ہو، دعائیں قبول ہوتی محسوس نہ ہوں،
تب بھی ذکر مت چھوڑیں…
کیونکہ اللّٰہ خاموش دلوں کی آواز بھی سنتا ہے۔ 🫀🤲🏻
↲🌸┇- سُبْحَانَ اللّٰهِ
↲🤍┇- اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
↲🌸┇- لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
↲🤍┇- اَللّٰهُ أَكْبَر
"••آج یہ اذکار اپنے دل کے سکون کیلئے پڑھ لیں••" 🌸