← Back
arifali0312 (1858540)

جو آپ کے 99 اچھے کاموں کو بُھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بُھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبُول کرتا ہے اُسے "الرحمان" کہتے ہیں ❤️🥀

💬 Conversation