← Back
📰 NEWS 2mo ago
zaviyar's avatar
zaviyar (21283651)
Last seen 2 weeks ago

🚨حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 ،22 روپے کمی کردی
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

Post image

💬 Conversation