← Back
arifali0312 (1803339)

_دنیا اتنی بڑی نہیں ہے ، کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو ، لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کرمت گزارنا ! ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا ، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا ان کے لیے یہی کافی ہو گا، لیکن اگر سزا دینا چاہو ، تو انوکھے انداز میں دینا کہ ؛ ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا ، ان پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا_🙂💔

1. pariii77🔥 ne react kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. sikandar_23 ne react kiya! +5 Score

💬 Conversation