← Back
😂 FUNNY POETRY
2mo ago

● Active now
پرانے زمانے میں فادر ڈے نہیں ہوتا تھا
باپ کا جب دل کرتا تھا جوتا اٹھا کر
اولاد کو یاد کروا ہی دیتا تھاکہ
میں باپ ہوں ۔
ایسا ہی ھے نا😂🤭