← Back

𓄧
کبھی کبھی چھوڑ دینا بہتر ہوتا ہے
جیسے کہ کوئی سوال جس کا جواب نا ہو،
وہ ہاتھ جو مشکل وقت پر ساتھ نا دے،
وہ رشتہ جو قدر نا کرے
اور ہر وہ تعلق جو صرف مطلب کے لیے جُڑا ہو...!!
🍂🥀