← Back
arifali0312
(1803339)
یا اللّٰــــہ🤲🏻
. _ہر طرف تیرے گھر کی خوشبو بکھری ہے🌸🕋. جو لبیک کہہ کر نکلے ہیں، ان کے قدم قبول فرما!_
. _اور ہمیں بھی جلد اپنے در کا مہمان بنا دے🥹🤍_
. آمِـیــّْ͢ـؔـن یا رَبِّ الۡعٰلَمِیۡــّْ͢ـؔـنَ ۙ🤲🥺
*
