← Back
arifali0312 (1803339)

کاش میں مکہ کی سرزمین پر ہوتا
خدا کے فضل کی تلاش میں،حاجیوں کے ساتھ پکارتا!!

"لبیک یا اللہ! میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں،
میں نے اپنے دل کو زندگی کے تمام تعلقات سے خالی کر لیا ہے۔۔۔😢



✨🦋

1. alishba____khan ne react kiya! +5 Score
2. sehr ne react kiya! +5 Score

💬 Conversation