← Back
arifali0312 (1803339)

🌺 رسولﷺسے محبت کرنے والے !
🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش ! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔🔹
📗«صحیح مسلم -7145»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

1. skywalker ne react kiya! +5 Score
2. pariii77🔥 ne react kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation