← Back
arifali0312
(1803339)
۔❀✰﷽✰❀۔
🌸نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا محبت نامہ🌺
عزت نفس کے سوا محبت بھی
ایک ایسا جذبہ ہے جس کے
مجروح کر دیئے جانے پر
انسان خود کو حقیر جاننے لگتا ہے🌺۔
