← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
warisha's avatar
warisha (222138)
Last seen 9 minutes ago

اللہ…
میں گناہگار انسان ہوں،
خطاؤں سے بھرا ہوا ہوں،
مگر تیری رحمت سے امید ابھی باقی ہے۔
یا رب…
مجھے نیک بنا دے،
مجھے پانچ وقت کا سچا نمازی بنا دے،
مجھے تہجد کی نماز کی توفیق عطا فرما۔
میرے دل کو پاک کر دے،
میرے اخلاق اچھے کر دے،
اور مجھے ایسا انسان بنا
جس سے تو راضی ہو جائے۔
یا اللہ…

1. arfa ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. juttsahiba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation