← Back

abraham
(0)
_اے ﷲ!🤲 بہت دل چاہتا ہے کہ ہم اس چہرے کو دیکھیں جسے آپ نے 'والضحی' کہا ۔ ان زلفوں کو دیکھیں جنہیں آپ نے 'والیل' کہا🫶 ﷲ ! وہ چہرہ کتنا خوبصورت ہوگا کہ آپ فرماتے ہیں کہ 'قَدْ نَرَیٰ تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فَی اسَّمَاء' --- اے محبوب جب آپ آسمان کیطرف دیکھتے تھے تو ہم آپکے چہرے کو دیکھ رہے ہوتے تھے!💫☺️