← Back
arifali0312
(1803339)
جب دل بے بس ہو جائے،
تو حضرت نوحؑ کی دعا یاد کریں ,
"رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ"
اے میرے رب ..!
میں مغلوب ہو گیا ہوں، پس میری مدد فرما ...🥀
سورۃ القمر (آیت 10)
🖤🥀
