← Back
╰‿ZAViii★࿐zaviyar (22263677) 🐑

جب آپ قرآن پڑھتے ہوئے تنگی محسوس کریں تو آپ کی مثال اُس شخص جیسی ہے جسے زخم پر دوا لگانے سے تکلیف ہوتی ہے؛ وہ شفا کیلئے تکلیف برداشت کرتا ہے۔

لہٰذا اس تکلیف کی وجہ سے تلاوت نہ چھوڑیں، بلکہ صبر کریں اور ناامید نہ ہوں، پڑھتے رہیں یہاں تک کہ آپ کا دل گناہوں سے پاک صاف ہو جائے؛

تاکہ خشوع کی لذت اور گہرے تدبر کو پالیں.. پس تلاوتِ قرآن میں دلوں کے میل کچیل کا علاج ہے۔❤️‍🩹

اللَّهُمَّ آنِسْ وَحْشَتِي فِي قَبْرِي بِالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ، وَاجْعَلْهُ لِي إِمَامًا وَنُورًا وَهُدًى وَرَحْمَةً🤲🏻🌸

جب آپ قرآن پڑھتے ہوئے تنگی محسوس کریں تو آپ کی مثال اُس شخص جیسی ہے جسے زخم پر دوا لگانے سے تکلیف ہوتی ہے؛ وہ شفا کیلئے…
1. naveed ne react kiya! +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne react kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation