← Back
🕋 RELIGION
2mo ago
👤
Last seen 2 months ago
تو پھر اُن راستوں پر مت گھبراؤ جو تمہاری چاہت کے مطابق نہیں ہیں، بلکہ اُن منزلوں کا انتظار کرو جن تک یہ راستے تمہیں لے جا رہے ہیں، جو تمہاری رضا کے عین مطابق ہوں گے۔ ❤️