← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
arifali0312's avatar
Last seen 5 days ago

اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️

1. pariii77 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. soniakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation