← Back
╰‿ZAViii★࿐zaviyar (22263677) 🐑

کچھ لوگ خود کن حالات سے گزر رہے ہوتے ہیں، یہ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے۔آپ جب بھی انہیں پکارتے ہیں، وہ آپ کے ساتھ سایہ بن کر کھڑے ہوتے ہیں ،قدر کیجئے ایسے مخلص لوگوں کی،
کیونکہ ہر کسی کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے

کچھ لوگ خود کن حالات سے گزر رہے ہوتے ہیں، یہ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے۔آپ جب بھی انہیں پکارتے ہیں، وہ آپ کے ساتھ سایہ بن…

💬 Conversation