← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 17 minutes ago
*ہر انسان کا متبادل نہیں مل سکتا، ایک انسان ایسا ہوتا ہے کہ اگر وہ آپ سے کھو جائے یا آپ اسے گنوا بیٹھیں تو آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا، اور آپ اپنی باقی زندگی ہزاروں دوسرے انسانوں میں اس کے عکس کے ٹکڑے جمع کرتے ہوئے گزار دیں گے لیکن آپ کبھی بھی ان ٹکڑوں کو جوڑ کر اس کی ایک نظر، اس کی مسکراہٹ یا اس کے اپنے پن کا نعم البدل تلاش نہیں کر سکیں گے۔*
*♡🔥♥️*