← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 11 hours ago
زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ اللہ کرے کہ عرفہ کا یہ دن (ہمارے دکھوں کے) مداوے اور خوشیوں کا دن ثابت ہو۔ اے اللہ! ہماری آنکھوں کو وہ سب دکھا کر ٹھنڈا کر دے جس کی ہم تمنا کرتے ہیں
*آمین اللّھم آمین یا ربّ العالمین