*بیشک تم لوگ کثرت سے گناہ کرتے ہو، تو کثرت سے استغفار بھی کرو* *کیونکہ قیامت کے دن بندہ جب نامہ اعمال میں ہر دو سطر کے بعد استغفار لکھا ہوا دیکھے گا، تو اسے خوشی ہوگی..!!!!* ~🥹♥️ Khanzadi