← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 14 hours ago

🥀 مرنے کے بعد انسان کی سب سے بڑی آرزو 🥀
رَبِّ ارْجِعُونِ ۝ لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا
“اے میرے رب! مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں نیک اعمال کرلوں۔”
— سورۃ المؤمنون 99-100

Dawat-e-Islami

قرآنِ مجید میں مرنے کے بعد انسان کی حسرتیں اور آرزوئیں مختلف انداز میں کئی بار بیان ہوئی ہیں۔
کافر، گناہگار اور غافل لوگ اُس وقت کہیں گے:

کاش ہمیں دوبارہ دنیا مل جاتی
کاش ہم نماز پڑھتے
کاش ہم نیک لوگوں کے ساتھ ہوتے
کاش ہم اللہ کی نافرمانی نہ کرتے
💔 مگر اُس وقت صرف حسرت باقی رہ جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو موت سے پہلے توبہ اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

💬 Conversation