← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
weshi's avatar
Last seen 2 months ago

محرم جاں ، جان تمنا ، ہائے وہ شخص !!!

جب میرے روبرو بیٹھتا ہے تو جی چاہتا ہے کہ وہ میری آنکھوں کی دسترس سے کبھی دور نا ہو ___

~اس نبض کی بقا کو ضروری ہے تیرا لمس
خوشبو تیرے وجود کی سانسوں کا رزق ہے

خدا آپ کی تقدیر میں ایسی سہانی گھڑیاں تحریر کرے ، محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___ آمین

شب بخیر پیارو🌝

💬 Conversation