ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے ! ترا عشق دوبارہ کر لیں یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں، ہم یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں.