← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 1 day ago
تم مسکرایا کرو ! تاکہ تتلیوں کے رابطے دیر تک قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ اس دنیا میں سب سے خوبصورت رنگ انکے پاس نہیں بلکہ تمہارے ہونٹوں پر ہیں۔🥀🌺🌷