@zeenoo99
May 2026 · 2mo ago

اور پھر جس کے لیے میں لال رنگ کی چوڑیاں لیے بیٹھا تھا
اخر وہ بھی مردانہ آئی ڈی نکلی

میں لڑکیوں سے کہنا چاہتی ہوں --
اگر کوئی لڑکا آپ کو پسند کرتا ہے تو خود کو ہیروئن نہ سمجھیں،
یہ سب کو پسند کرتے ہیں کچھ لڑکوں کی عادت ہوتی ہے۔🤭

کچھ لوگ میری پوسٹوں پر اس لئے بھی نہیں آتےکیوں کہ انہیں پتا ہے دل پھِسل بھی سکتا ہے😁🤧

خوبصورت سی آنکھیں 🙈
پیارا سا چہرہ 🙈
میٹھی سی آواز پیارا سا اخلاق 😁🙈
یہ تو ہوئی میری بات 🙈
اور سناؤ کیسے ہو آپ 🙈😁😂😂😂😂🙊✌️🙈

دل لگانے کا شوق نہیں ❤️👉😁
میں صرف پوسٹیں لگاتی ہوں 🫣✌️😎
🫰🏻🫰🏻🫰🏻

اؤ بچوں ری ایکٹ کے فائدے بتاؤ آپکو ری ایکٹ کــرنــے سے😊
قد لمبا ہوتا ہے 😂
رنگ گورا چٹا ہوتا ہے😐
بال گرنا بھی رک جاتے ہیں😌
اور شادی جلدی ہوتی ہے🤭
آگے آپ کی مرضی😝

مجھے پتہ ہے 😊
اس وقت اپ کے ایک ہاتھ کی چاروں انگلیاں اپ کے موبائل کے پیچھے ہے🤳😁😆🫵

*_►
جو لوگ صبح دیر سے اٹھتے ہیں.....😑
وہ سُست نہیں ہوتے🤔
اُنکے سپنے بڑے ہوتے ہیں😁
دیکھنے میں ٹائم لگتا ہے🤣😂

مرد صرف اُسی عورت سے ڈرتا ہے۔
جس کے پاس اُس کی رومانٹک چیٹ کے سکرین شارٹ موجود ہوں ۔🌸😄

کیا آپ نے کبھی بے بسی میں گھری ہوئی ایک لڑکی کو دیکھا ہے؟
وہ لڑکی...
جس کی آنکھوں میں بسنے والے خواب اکثر خواب ہی رہ جاتے ہیں۔
جس کے نصیب میں تعبیر سے زیادہ انتظار لکھا ہوتا ہے۔
وہ جس کے چہرے پر کھلنے والی مسکراہٹ کی عمر بہار کے کسی کمزور پھول سے بھی کم ہوتی ہے۔
جو ہنستی تو ہے، مگر اس کی ہنسی کے پیچھے چھپے آنسو کوئی نہیں دیکھ پاتا۔
وہ لڑکی جس کی زندگی میں خوشیاں مہمان بن کر آتی ہیں...
چند لمحے ٹھہرتی ہیں...
اور پھر ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جاتی ہیں۔
وہ جس کی دعاؤں میں شامل ہونے والے لوگ...
اس کی زندگی سے ہی نکل جاتے ہیں۔
جس کے ہاتھ ہر بار خالی رہ جاتے ہیں۔
جسے ہر بار یہی لگتا ہے کہ شاید اب کی بار کوئی ساتھ نہیں چھوڑے گا...
مگر پھر قسمت اس کے یقین کو بھی توڑ دیتی ہے۔
وہ ہر بار ٹوٹتی ہے...
بکھرتی ہے...
مرتی ہے...
لیکن خاموشی سے۔
بغیر کسی شور کے۔
بغیر کسی شکایت کے۔
کیونکہ اسے وقت نے یہ سبق سکھا دیا ہوتا ہے کہ درد سنانے سے درد کم نہیں ہوتا...
صرف سننے والے اکتا جاتے ہیں۔
اس لیے وہ اپنے آنسوؤں کو اپنے ہی سینے میں دفن کر دیتی ہے۔
رات کی تنہائی میں جب پوری دنیا سو جاتی ہے...
تب اس کی آنکھوں سے نیند روٹھ جاتی ہے۔
وہ چھت کو تکتے ہوئے سوچتی ہے...
آخر میرے ساتھ ہی کیوں؟
کیوں ہر خوشی میرے دروازے تک آ کر واپس لوٹ جاتی ہے؟
کیوں ہر اپنا مجھ سے بچھڑ جاتا ہے؟
کیوں ہر دعا ادھوری رہ جاتی ہے؟
اور پھر وہ خود ہی اپنے سوالوں کا جواب بن جاتی ہے...
شاید اللہ نے مجھے دوسروں سے زیادہ مضبوط بنایا ہے...
شاید اسی لیے اتنے امتحان میرے حصے میں آئے ہیں۔
پھر وہ خاموشی سے اپنے آنسو پونچھتی ہے۔
اپنے ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑے سمیٹتی ہے۔
اور صبح ہونے سے پہلے اپنے چہرے پر ایک مصنوعی مسکراہٹ سجا لیتی ہے۔
پھر دنیا کے سامنے ایسے چلتی ہے...
جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
جیسے اس کے دل میں کوئی طوفان نہ ہو۔
جیسے اس کی روح زخموں سے چور نہ ہو۔
اور یہی اس کی زندگی کا سب سے بڑا المیہ ہے...
وہ اتنی اچھی طرح "ٹھیک" نظر آتی ہے کہ کسی کو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اندر سے کتنی بکھر چکی ہے۔
کتنی راتیں وہ روتے ہوئے گزار چکی ہے۔
کتنی دعائیں اس نے ٹوٹتے ہوئے مانگی ہیں۔
کتنی بار اس نے اپنے دل کو خود ہی تسلی دی ہے۔
کتنی بار اس نے مرنے جیسا درد سہہ کر بھی جینا جاری رکھا ہے۔
کاش...
کوئی ایک بار اس کی خاموشی کو پڑھ لے۔
کوئی ایک بار اس کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہوئے دکھ کو دیکھ لے۔
کوئی ایک بار اس کی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے درد کو محسوس کر لے۔
کاش کوئی ایک بار "میں ٹھیک ہوں" کے جواب پر یقین نہ کرے۔
کاش کوئی ایک بار اس کے قریب بیٹھ کر کہے:
"مجھے جھوٹ مت بتاؤ...
میں تمہاری آنکھوں کی نمی پڑھ سکتا ہوں۔"
کاش کوئی ایک بار اس سے پوچھے:
"تم دوسروں کا سہارا بنتی رہی ہو...
مگر تمہارا سہارا کون ہے؟"
اور کاش...
کوئی ایک بار اس کے دل کے بند دروازے پر دستک دے کر صرف اتنا کہہ دے:
"میں یہاں ہوں...
تمہیں مضبوط ہونے کا ڈرامہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
آج اگر دل چاہے...
تو رو لو۔
میں سن رہا ہوں۔"
کیونکہ بعض لڑکیاں کمزور نہیں ہوتیں...
وہ صرف اتنا زیادہ درد سہہ چکی ہوتی ہیں کہ ان کے آنسو بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔🖤🍂

اور ہم جیسے کالے اور کلیشی لوگوں کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی 🙂💔
😂😂

کہہ رہا تھا تمہارے جیسی فراڈی عورت نہیں دیکھی، حالانکہ میں نے پہلے ہی کہا تھا میرے جیسی تمہیں کوئی نہیں ملے گی 🙂🥹🙂

Kon se web ha ?

Saddam arbab bro ye kon web ha?

مجھے اپنی پوسٹوں کے لیے ایک سیکٹری چاہیے ..😐🫣
وہ میری پوسٹوں کا ریپلائی کرے..
اور صحیح کمنٹ نہ کرنے والوں کے ساتھ جھگڑا کرے ..🥴🙊
ہے کوئی 😒😁🤭

ہر وقت گھر کے بیڈ پر پڑی رہتی ہوں کہیں تم بیڈ شیٹ تو نہیں
🤧😂🔪🔥

Darkrose ye trend me kuchupuchu

شادی کا شوق نہیں ہے پر ویسے برا لگتا ہے 😂🙄🤭
میری وجہ سے کسی کا بیٹا کنوارہ بیٹھا ہے 🙈😂😴

Kuchuuupuuchuu awwp kdrr ho jdhrr b ho udhr ee rho awwpkyy baghair barraa sakoon hayyy 😒😾

Ok dark horse see nexts posts

another day passed without hearing "begum tayar rehna aj dinner bahar karengy"