@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

*ہماری روح سے باہر کوئی دشمن نہیں ہے۔ اصل دشمن ہمارے اندر رہتے ہیں۔ غصہ، انا، لالچ اور نفرت سے بچیں اور پر سکون زندگی گزاریں.*

*☜ اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائیں، ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا*💯✅

ᯓ♡
*بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں۔*
> *دعا ہے یہ بیٹیاں جتنی پیاری ہوتی ہیں اُن کے نصیب اس سے بھی زیادہ پیارے ہوں*♥️🤲🏻

*لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے،*
*انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں۔۔۔*💯😢

*روزانہ ایسی کوئی ایک نیکی ضرور کیا کریں جس کا گواہ صرف اللّٰہ ہو ۔*💯🤲

ہر دانہ ڈالنے والا `خیرخواہ` نہیں ہوتا
کوئی `شکاری` بھی ہوتا ہے
*خیرخواہ اور شکاری کو پہچانیں*
تا کہ آپ `آزاد` رہ سکیں 😌💯

`سب سے بڑا خسارہ تو یہ ہے کہ:)`♥️
*اُس جنت میں ہماری جگہ نہ ہو جس کی وسعت زمین و آسمان سے بھی زیادہ ہے🥹🫀🫧*

*دوسروں پر ہنسنے والے جب خود مذاق کا نشانہ بنتے ہیں تب ہنسنا بھول جاتے ہیں ۔😞*

*اگر آپ اپنے بوڑھے والدین سے چھپا کر*
*اپنے بچوں کو اچھی چیزیں کھلا رہے*
*ہیں تو آپ بیوقوف انسان ہیں*
*آپ اپنے بچوں کو یہ سکھا رہے ہیں کہ*
*بڑھاپے میں آپ کے ساتھ کیا کرنا ہے*💯😢🤲

*پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے*
*مگر ایک ماں جیسی محبت کرنے والی اور باپ کی طرح خیال رکھنے والا انسان پھر کبھی نہیں ملتا*🤲🏻✨

*دنیا چند گھڑیوں کا نام ہے۔۔*
*کچھ گھڑیاں تجھے خوش کرتی ہیں،*
*اور کچھ گھڑیاں تجھے رُلاتی ہیں،*
*اور (ان تمام حالات میں) صرف ایک جملہ "الحمدللہ" ہی تیرے لیے کافی ہے*
*زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞*

*جو والد کی قدر کرے*
*وہ کبھی غریب نہیں ہوتا*
*جس نے ماں کی قدر کرلی*
*وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا*💯❤️

*_صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے آپ کتنے شاندار انسان ہو🙂🥀_*

*میں کہتا ہوں اُس کے باپ کا*
*کتنا بڑا کلیجہ ہو گا جو رشتے کے لیے بیٹی دیکھانے کے*
*بعد یہ پوچھتا ہے کیسی لگی میری بیٹی ۔🥹*

*جو محفل کسی غیر کی برائی سے سجی ہو یاد رکھو وہی زبانیں تمہارے جانے کے بعد تمہارا ذکر بھی اسی انداز میں کرتی ہیں*💯😢

*بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اُس وقت*
*جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا✨🫶🏻🥺*

𓄧
*کبھی کبھی چھوڑ دینا بہتر ہوتا ہے*
جیسے کہ *کوئی سوال* جس کا *جواب نا* ہو،
وہ *ہاتھ* جو *مشکل وقت پر ساتھ* نا دے،
وہ *رشتہ* جو *قدر نا کرے*
اور *ہر وہ تعلق* جو *صرف مطلب* کے لیے جُڑا ہو...!!
*🍂🥀 *

*⚖️ زندگی کا اصل توازن… دل اور دماغ کے درمیان ہے*
*صرف دل سے جیو گے*
*تو جذبات بہا لے جائیں گے…*
*اور صرف دماغ سے جیو گے*
*تو زندگی بے رنگ ہو جائے گی…*
*💭 کمال یہ ہے کہ*
*فیصلہ دماغ سے ہو…*
*اور نیت دل سے 🤍*

*قربانی کے دن قریب آ رہے ہیں میرے دوست،*
*خدا کے لیے اپنے دلوں سے*
*لوگوں کے لیے نفرت بھی قربان کر دینا۔ 🌸*

*آج کے دور میں کہتے ہیں: قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے، باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، سود خور، سب کچھ ہو سکتا ہے۔*💯🤲



اے دشمنان وطن تو سن لے ، ہم نہیں جھکیں گے، ہم اور طاقت سے آگے بڑھیں گے ، انشاء اللہ

اُسے صبر سیکھا رہی ہے زندگی😞
جسے ہر چیز ضد کر کے لینے کی عادت تھی۔✨
#

محبت واجب تھی ہم پر ، ہم نے کر لی❤️
آپ سے اب وفا فرض ہے🌼
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو۔♦️
#