@zaviyar
May 2026 · 2mo ago








😂😂

جو ملک جتنا غربت زدہ ہوگا اتنا ہی آلو اور مذہب کا چلن زیادہ ہوگا۔
مشتاق احمد یوسفی


بنگلہ دیش میں “ٹرمپ” ذبح ہونے والا تھا، مگر حکومت نے مداخلت کرکے بچا لیا…
۔۔۔۔۔
لگتا ہے اس نے بھی اپنی جان بچانے کی “ڈیل” کر لی

🚨بریکنگ نیوز : آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنیکا کا فیصلہ کرلیا، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
🔥امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، اس ناکہ بندی کے باعث آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

محکمہ موسمیات کی لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور گردونواح میں بارش کی پیشگوئی

🚨حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 ،22 روپے کمی کردی
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

Lyyyy LOoo Pateeesa 🖐️🖐️Loye lelan to Patisa Sukhiya Rotiya to Patisa😂😂


iTx meer Bhai AJ to Eid hae ahm ahm 🤭


jhaPii plz..👇👇🙂🤭





تشریح نے بہت سے لوگوں کا عید خراب کر دیا😂🤭