@sycolarki
May 2026 · 2mo ago
جو انسان دل سے راضی ہوتا ہے ، وہ دوسروں کے رزق میں کمی یا زیادتی کو نہیں تکتا
اس کی نظر اپنی نعمتوں پر ہوتی ہے نہ کہ دوسروں کے حصے پر
کیونکہ جو دل شکر سے بھر جائے
*اسے حسد چھو بھی نہیں سکتا.🍃🕊️🌸
💜
"صبح شام کے اذکار ڈھال کی طرح ہیں؛ ڈھال جتنی موٹی ہوگی، اُس قدر تیر سے بچائے گی، بلکہ حملہ کرنے والے پر لوٹا دے گی۔"
امام ابن القيم رحمه ﷲ!
(الوابل الصيب:71)
🌷💗🌱
🍉تربوز کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ لال اور میٹھا ہے ۔
اہل علم رہنمائی فرمائے 🤓😜😆
زندگی اُس وقت پُرسکون ہو جاتی ہے جب انسان ہر دکھ، ہر تکلیف، اور ہر آزمائش پر اللہ کے لیے صبر کرتا ہے۔ 🌱🕊️
*مجھ سے پنگا مت لیا کریں، آج صبح ہی میں نے ایک بسکٹ کو چائے میں ڈبو کر مار دیا۔🫣😂*😜
*اور پھر اللّٰه وہاں بھی ہاتھ تھام لیتا ہے، جہاں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی سنبھل نہیں پائیں گے.🌱🕊️*
🌷
کچھ روحیں اپنے اندر سمندر سموئے رکھتی ہیں،
خاموش لہریں، چھپے ہوئے طوفان،
مگر پھر بھی وہ نرمی اور محبت چنتی ہیں۔
اور یہی انسان کی سب سے خوبصورت طاقت ہوتی ہے...✨🍃🌸
🌷
زندگی کو آسان بنانا ہے تو دوسروں کے لیے آسانیاں بانٹو 🌸
یاد رکھو، جو محبت اور نیکی تم دو گے، وہی اللہ تمہاری راہیں آسان کر دے گا .🕊️💗🌱
🌷
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے...
🌻🪽🍂
*جب تک آپ سچ دیکھنے سے انکار کریں گے، تب تک کوئی اور آپ کی زندگی کے فیصلے کرتا رہے گا۔ اپنی آنکھیں کھولیے، سوال کیجیے، اور اپنا راستہ خود چنیے۔*✨🕊️
_زندگی کے کئی مقامات پر مجھے لگا انسان
کے پاس کچھ نا ہو مگر بھائی کا ہونا لازمی ہے۔❣️_
Dua 🤲🏻
جب بھی دعا مانگوں تو بس ایک دعا ضرور قبول فرمانا،
مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
کیونکہ لوگوں کی محتاجی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے❣️
۔ 🌷
اللہ پاک ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، دعائیں قبول فرمائے،
دل کو سکون، گھر کو برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🌸
اللہ جس کے دل میں دعا ڈال دیتا ہے، اُسی کو دعا مانگنے کی توفیق دیتا ہے۔
اللہ سے دعا مانگنا بھی آپ کی تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے، اور پھر اسی دعا کے ذریعے آپ کو وہ چیز عطا کی جاتی ہے۔🌸
زندگی اُس وقت پُرسکون ہو جاتی ہے جب انسان ہر دکھ، ہر تکلیف، اور ہر آزمائش پر اللہ کے لیے صبر کرتا ہے۔ 🌱🕊️
*اور پھر اللّٰه وہاں بھی ہاتھ تھام لیتا ہے، جہاں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی سنبھل نہیں پائیں گے.🌱🕊️*
🌷
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے...
🌻🪽🍂
*میری دعا ہے کہ اللّٰہ تمہیں عرشوں کے رنگ لگائے،*
*تم شکر کے سجدے ادا کرتے نہ تھکو،*
*اللّٰہ تمہاری ہر جائز دعا پر کن کی مہر لگا دے.*
> (آمین یا رب العالمین)💜🪻
*"اللّٰہ تم سے بہت محبت کرتا ہے، وہ تمہیں تمہاری چاہت سے زیادہ دینے والا ہے۔ بس اس کے راستے پر چلتے جاؤ، کیونکہ اللّٰہ کے راستے پر چلنے والے کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔"🕊️💗🌱
🌷