@sycolarki
May 2026 · 2mo ago
Asslam o alikum
Wa alikum asalam
Wa alikum asalam
Asslam o alikum
اللّٰه نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔🍃💗
ان شاء اللّٰه 😊
🌷
*کامیابی کی لگن اتنی مضبوط ہونی چاہیے کہ راستے میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ آئیں،*
*لیکن آپ کا دھیان نہ بٹے.🕊🌱
🌷
*خوبصورت الفاظ، بہترین تحفہ! 🎁*
ہمارے بولے گئے اچھے اور حوصلہ افزا الفاظ کسی گرتے ہوئے انسان کو سنبھال سکتے ہیں۔ ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے الفاظ سے کسی کی ہمت بڑھائیں۔ آپ کی چھوٹی سی ترغیب کسی کی زندگی بدل سکتی ہے! 🌸🕊🌷
*کامیابی کی لگن اتنی مضبوط ہونی چاہیے کہ راستے میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ آئیں،*
*لیکن آپ کا دھیان نہ بٹے.🕊🌱
🌷
*"رحم"* دل کی وہ صفت ہے ؛ جو انسان کو اللہ کے قریب کر دیتی ہے.🕊️💗
🌱🌸🌷
`آب حیات`🍂
*چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں*
*صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا، وہ نہیں ملتے۔❤️🩹🥀*
*☜ جو تمہیں بار بار سمجھائے وہ دشمن نہیں، بلکہ تمہاری اصلاح کا ذریعہ ہے،اصل دشمن وہ ہے جو تمہاری غلطی پر خاموش رہے.🌱🕊️💗
🌷
*ہر شخص کو دوسرے کی زندگی بہتر لگتی ہے۔ حالانکہ ہر بندہ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے۔*🌱🌸
🕊🍃🌷
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔
ایک جو تکلیف دینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔ 🌸
دوسرے جو سکون دینے کی وجہ بنتے ہیں۔
آپ کی سوچ ہی آپ کا کردار بناتی ہے۔ 🌱
ہاتھ میں بندوق بھی ہو سکتی ہے،
اور پیاسے پرندے کے لیے پانی کا پیالہ بھی۔
فیصلہ آپ کا ہے... آپ کیا رکھتے ہیں؟ ✨
"اپنی سوچ بدلو، دنیا خود بخود بدل جائے گی"🕊💗
🌷
*ہمارا کام بس محنت کرنا ہے اور یقین کے ساتھ دعا مانگنا ہے`*
کیسے ہوگا کب ہوگا یا پتہ نہیں کیا بنے گا؟ یہ اللہ پر چھوڑ دیا کریں💗

ALLHAMDULILLAH THK HU
Ksay hai sub
Ksay hai sub
Asslam o alikum