@roni
Apr 2026 · 3mo ago

Ao Abadh karuuu 🙂

Sunsan......

Jawaniiii ko Ab lagam ki nhi...
LAGYYYY HOEY AMMMBH KI Zrurt hy janab 😜😂

😂 haila

Alhumdulillah bhai...
dewanyyyy ap btayain kesyyy hn Ap

دیوانوں سا حال ہے
مستانی ہے جوانی
یہی ہے آجکل اپنی کہانی 😂😜

ضبط کر اے دل مجروح !!! کہ اس دنیا میں
کونسا دل ہدف گردش ایام نہیں
غم محبوب ، غم دہر ، غم ہجراں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

مجھے دریا بنانا چاہتی ہے
یہ دنیا ڈوب جانا چاہتی ہے
ہماری نیند کی حسرت تو دیکھو
تمہیں تکیہ بنانا چاہتی ہے
ہماری جان کا صدقہ اتارو
ہماری جان جانا چاہتی ہے

Ab Bas Sakooon Chata hon

Awargi karliii bohutttttt

Alhumdulillah bhai Dewana Ap batao kesyyy ho
..👀

Benzema 😂

.....B E T Y

اس سے کہنا !!!
میرے دل کی سرزمین اتنی وسیع نہیں ہے کہ کسی اور کو بھی اس میں بسا سکوں !!!

Lala