@roni
Apr 2026 · 3mo ago

منافقوں کو زندگی میں اتنی اہمیت دیں جتنی چائے کے اوپر ملائی کو دیتے ہیں! 🎀🖤

اور پھر دورِحاضر میں احتیاط بہتر ہے اعتبار سے🖤

خوبصورت رشتہ وہ ہے جس میں ناراضگی کی عمر صلح کی کوشش سے چھوٹی ہو✨🖤

مُردہ دِل کی چاہ سے بَہتَر ہے تُم اَندھے ہو جاؤ 🤍✨

مماں! ایک آپ ہی جوازِ حیات ہو میرے لیے ورنہ تو سارا جہاں میرے حلق کو آتا ہے۔
🥹🌼

یہ دنیا تب ہی فریبی ہوتی ہے جب ہم ایمان دار ہوتے ہیں! 🧸🖤

خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں🖤🍂🥀

وابستگی "ایسی" اور "اُتنی" ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ اِنسان اُکتاتے بہت جلدی ہیں !!
✨🖤

"احساس سے خالی لوگ لفظوں کے تیر چلاتے ہیں"🥀🖤

اکثر مسئلہ لوگ نہیں ہوتےہماری امیدیں ہوتی ہیں🖤🥀🍂

جو آپ کو منتخب کرنے میں ہچکچاتا ہے، اس سے آگے بڑھنے میں ہچکچاہٹ نہ کریں! 🤍

دل مضطرب ، کوئی اسم ہو ؛ جسے پڑھ کے کم ہو ملال جاں
جسے پھونک کر یہ اداسیاں ، زرا سی دیر کو چل بسیں🥀
.
.
.

جذباتی لگاؤ کوئی مذاق نہیں ہے،
آپ کے پسندیدہ شخص کو کُھونا آپ کو ذہنی طور پر تباہ کر سکتا ہے
🍂

سنو اے دلکش شوخ تتلی!
تم گجرے پہنو ، پائل پہنو بال بناو
سجتی سنورتی رہا کرو
تم خواب دیکھا کرو ، کتابیں پڑھا کرو
غزلیں لکھا کرو ، خود کیا اک خاص محفل سجاو
اور اپنی ہی باتوں پہ قہقہہ لگایا کرو!
خوش رہا کرو کہ ؛
اس دنیا کی ساری بہاریں تمہی سے ہیں
♥️🌙

Walaikum Assalam baiii

....
*ترکش کہاؤت ہے ؛*
اگر آپ کی بحث بدتمیز شخص سے ہو رہی ہو تو ہار مان لینی چاہیے۔ کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دمدار ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونگ سکتے
🙂
✨

...
میں خاموش ضرور ہوں، مگر بے خبر نہیں☺️

بسا کے تجھ کو اپنے خیال میں اکثر
میں تیرا عکس بھی پالوں ، تو رقص کرتا ہوں

دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے
سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں
جس کو جانا ہے چلا جائے ، اجازت کیسی

جنہیں گلے ہیں وہ آئیں اور آکر بات کریں
دلوں کی میز پہ بیٹھیں ، مذاکرات کریں
عجیب بات ہے کہ عبادت کے نام پر ہم لوگ
خدا سے غیر مناسب مطالبات کریں