@rayanhaider
Jun 2026 · 1mo ago

تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں.

تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصورات پالنا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے
جس کا کوئی زوال نہیں.

صحیح انسان کے سامنے خود کو ثابت نہیں کرنا پڑتا،
وہ آپ کے بن کہے آپ کی اہمیت جانتا ہے۔

صحیح انسان کے سامنے خود کو ثابت نہیں کرنا پڑتا،
وہ آپ کے بن کہے آپ کی اہمیت جانتا ہے۔

تم نہیں جانتے ہو
جب وہ کسی بات کے جواب میں
اپنے دوپٹے کا پلو ٹھیک کرتے ہوئے
مسکراہٹ بھر کے یہ کہتی ہے کہ
میری بھی تو سُن لیں !!
تو میری ساری کائنات اُس کی طرف
متوجہ ہوجاتی ہے

آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے
انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے
یہ فیضِ محبت ہے، محبت کے تصدّق
میں اور کہیں ہوں، مرا دل اور کہیں ہے

کسی بھی ایسے بادل کیساتھ مت جُڑیں جسکی بارش کسی اور کیلئے ہو۔

How to use this guys

Helo everyone I'm new here kindly give me tips how to use this website