@rano
May 2026 · 2mo ago

W salam

ضدی ہے مگر آخر کار تھک جائے گی
ایک لڑکی دُکھ سہتے سہتے م ر جائے گی

ایک کیفیتِ بے نام ، تھی طاری مجھ پر
میرا یہ حال که آنسو ، نه تبسم ، نه ملال
بے در و بام مکاں ہو گیا اب میرا وجود
کوئی آئے، کوئی جائے، نہیں دستک کا سوال

مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم

زندگی میں
دو نقصان کبھی پورے نہیں ہو سکتے
ایک وہ جس نے
آپ کو ذہنی اذیت دی ہو
اور دوسرا وہ جس نے آپ کا
قیمتی جوانی کا وقت برباد کیا ہو

دیکھ کر منظر رویا نہیں مسکرایا تھا
چلو میں نہیں کوئی تو اُسے بھایا تھا

تم میری زندگی کے قیمتی ترین لوگوں میں سے ہو، اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤍

تیرے جانے کے بعد میں جوانی سے بڑھاپے میں ایسے گیا جیسے خزاں ایک ہی رات میں بہار کو نگل گئی ہو۔
💔

Meana thk h

مجھ میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ
میں نے کبھی کسی کی دولت یا حسن سے محبت نہیں کی

"مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو"

جو آپکا درد محسوس نہیں کرتا وہ آپکا نہیں ھو سکتا

Allham du Lillah Alishba ap ksi ho

اے میرے من پسند شخص....!
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے، تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے!

تُجھے سوچوں تو کُھلتے ہیں اُداسیوں کے قُفل
تُجھ کو دیکھوں تو مُسکرانے کو جی چاہتا ہے !

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے.

W salam

تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر،
اُسے دوبارہ تنہا کر دینا بڑا اذیت ناک ہوتا ہے۔