@rano
May 2026 · 2mo ago

W salam

Nahi mantasha

Mantasha ksi sy naraz nahi hon

Sonia minny ap dono ka reply dy h

Allham du Lillah ap ksi ho

G mantasha bolo

Alishba nahi

Thank you Alishba

W salam

عشق کی بھی اپنی آنکھیں ہوتی ہیں… ❤️✨
محبوب سامنے نہ بھی ہو،
تو ہر طرف اُسی کا احساس دکھائی دیتا ہے۔ 🌙
وہ یادوں میں بھی زندہ رہتا ہے،
دعاؤں میں بھی،
اور دل کی ہر دھڑکن میں بھی۔ 💫
پھر فاصلے صرف جسموں کے رہ جاتے ہیں،
دل تو ہر لمحہ ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں۔ 🌹
عاشق کی نظر صرف آنکھوں سے نہیں،
محبت سے دیکھتی ہے۔ 🤍
اسی لیے محبوب کی آواز خاموشی میں سنائی دیتی ہے،
اور اُس کی موجودگی یادوں میں بھی محسوس ہوتی ہے۔ 🔥
شاید عشق کا سب سے بڑا معجزہ یہی ہے،
کہ دور رہ کر بھی محبوب دل کے سب سے قریب رہتا ہے۔

خود پہ بیتی ہے تو روتے ہو سسکتے ہو ۔۔!!!!
جو ہم نے کیا وہ عشق ❤ نہیں تھا کیا ۔۔!!!!

"چائے سے بہتر کوئی چیز نہیں، سوائے چائے کے دوسرے کپ کے"

درد تو وہی دیتے ہیں نا جنہیں حق دیا جاتا ہے۔۔
ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں۔

Sonia chali gai

n*"**

Mam gyi ab sab Khush

Bye all

Alishba me bhi naraz hony ke bad phr sy besharmo ki trha a jati hon or sab sy bat karny lag jati hon

💔

Chory sis yaha naraz hona bhi bhot bari ghuna h

Mantasha muhjy jany sy ruk kar ap chali gyi ati nahi

Nosheen baji ye hamisha muhjy ignore karti hyn

Mantasha me sab sy naraz hon 💔

Happy bhaiya sonia Alishba sy pocho

Ab bilkul nahi mano gi