@rano
May 2026 · 2mo ago

Happy bhaiya koi bat nahi

Allham du Lillah yousaf bhai ap ksy ho

Happy bhaiya post ko post ki nazar sy dekho

"میں آپکے ساتھ ہوں"
یہ لفظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، ان لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور ان لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔

چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں
اضافہ ہوتا ہے
کوئی سن رہا ہے میری بات

Good morning bhaiya

مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص
جو میری چاۓ پر اعتراض کرے


ذکر خود سے بھی کرتے نہیں تیرا یہ سوچ کر
شاید چاہتا ہو تجھے کوئی مجھ سے بھی پہلے

Konsi flim

Alishba silent thk hon

Alishba mood nahi

انسان کو فضول پوسٹ کرنے کے بجائے کوئی ایسی پوسٹ کرنی چاہئیے
جس میں دوسروں کیلئے کوئی سبق ہو
اور میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلئے سبق ہے ۔
اب پ ت ٹ ث
باقی پھر کبھی ان شاءاللہ۔۔۔

Alishba k hath thak gyi hongi na

W salam

Alishba ap bhi chu chu karti hoi achi lagti ho mood q off h

کسی کو تم یوں ہی مل جاؤ گے
اور کوئی تمہیں دعاؤں میں
مانگتا رہ جائے گا

جس دن تیرے ذکر پر میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دیا "میں اس دن تمہیں اپنا ہر دکھ معاف کر دوں گی😢❤️🩹

Sahi pari

W salam

Ks***

Pari chez ki nasha kar ke ayi ajj

Rose beta soujao ab apko need a rahi h