@rano
May 2026 · 2mo ago

اے مالکِ کن فیکون!
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے
اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے،
ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
(آمین یا رب العالمین)

Cute shazadi ap bi ao

Motto ksi bhi Time samosa kha sakta h


😂

Tusi tension na lawo

° اپنی غیرت کو اِس مُقام پر رکھیں ؛
کہ جَہاں آپ کی قَدر نہ ہو وہاں کی دَستک بھی آپ پر حَرام ہو جائے۔۔۔“

اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی
جس طرح کوئی تتلی مکڑی کے جالے میں ہے

ہم ٹھہرے دنیا کے لوگ کوئی ہم سے
کتابوں والا عشق کیوں کرے گا

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں:
”ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تُمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا ،
تو ضرور ہم تُمہیں پھیر دیں گے اُس کی طرف جِس میں تُمہاری خوشی ہے! “
سورۃ البقرہ (۱۴۴)

پہلے خود کو ترجیح دیں
پھر اسے جو اپ کو ترجیح دے۔"

تمہیں پتہ ہے؟ میں نے کس قدر اذیت میں صدائیں دی تھیں تمہیں
اور تم نہیں آئے۔

" کہا جاتا ہے کہ
انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے
وہ سہتا ہے
وہ سیکھتا ہے
وہ بدل جاتا ہے ..

W salam