@rano
May 2026 · 2mo ago

تم نے کسی کا دل دکھایا،
اور بے پرواہ ہو کر اپنے سجدوں کی تعداد بڑھا دی
کیا تم سمجھتے ہو کہ
تم جنت کے حقدار ہو جاؤ گے؟
تو جان لو کہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ عبادتِ الٰہی کے ساتھ ساتھ بندوں کے حقوق کی ادائیگی بھی اتنی ہی ضروری ہے،
بلکہ بعض اوقات حقوق العباد میں کوتاہی،
آپکی نیکیوں کو ضائع کر سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے دل دکھانے سے بچائے اور ہمارے معاملات کو درست فرمائے۔ آمین۔

حدودِ عِشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
جو چائے کے دیوانے ہوں، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے

جَھیلا ھے مَیں نے تین سو پینسٹھ دُکھوں کا سال
چاہو تو پچھلے بارہ مہینوں سے پُوچھ لو۔۔۔۔!!!!!

Allham du Lillah mishi ap ksi ho

Karim sir ap iski dp change kar do

Welcome mishi

Ider sab ziddi h

Buzarg ko chupair k
Q mara

W salam

W salam

ہم جِدت کے زمانے میں شِدت کی محبت کرنے والے
پُرانی صدی کے لوگ ہیں،
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر الہامی یقین کرنا ہو گا

W salam

Allham du Lillah Alishba