@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

Ider Ki Bat Bataya

Parii Kise Ho Ap Wahi Hy Na

Parii Ap

*ایــک اُلــجــھــا ہــوا کــردار ہــوں مــیــں*🥀🫀
*لــوگ ســمــجــھــتــے ہــیــں ســمــجــھــدار ہــوں مــیــں۔*💔😔

*مــطــلــب خــتــم ہــونــے پــر،*🥺💔
*ہــر اِنــســان کــو بــدلــتــے دیــکــھــا ہــے۔*🥀❤️🩹

Or Aik Ye K Ghar Mia Subha telawat Kro Ba Hifazat Rahogy Ghar Mia Khas Kar Ye Awrat Mard To Masjid Jaty

*مــجــھ ســے ہــمــیــشــہ خــوشــیــاں ہــی رُوٹــھــی ہــیــں*🥀😔
*غــمــوں نــے کــبــھــی نــخــرے نــہــیــں دِکــھــائــے*💔😭

"شیطان قدم بہ قدم بہکاتا ہے، اس لیے ہر قدم اللّٰه کی رضا کے ساتھ اُٹھائیں۔
اللّٰه ہمیں نفس کے وار سے، شیطان کی چال سے اور ہر ہر فتنے سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

Wsalam

Jo Mine Sher Kia Post Ase Parlo

Kia Mtlb

Sary Kadu Or Tori Bety Ho Upar Kuch Sekho

*اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کر لے، تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے۔ 🤍🥀*
*🕊️⃝🌸

سورت یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر آپ آزمائشوں سے گزر رہے ہیں تو مایوس نہ ہوں، کیونکہ اللہ آپ کو توڑنے والوں کے سامنے ہی آپ کو ایک نئے اور بلند مقام پر دوبارہ کھڑا کرے گا۔ ✨…

روحانی طور پر ہم محسوس کر لیتے ہیں کے کون ہمارے لیے خیر نہیں چاہتا ۔🥀🕊️

"بِنا کسی غرض کے کسی کا بھلا کرکے دیکھیے، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرما دے گا، اِن شاء اللہ۔"

جو نصیب میں ہے، وہ آپ تک ضرور پہنچے گا...
اس لیے جلدی نہیں، اللہ کے فیصلے پر یقین رکھیں۔ ❤️🌸

*اپنی پریشانیاں لوگوں کو نہیں،*
*اللہ کو سنایا کریں... 🤲🥺*
*کیونکہ وہی دلوں کے حال جانتا ہے*
*اور وہی بہترین مددگار ہے۔💯❤️✨

عزتِ نفس سب سے مقدم ہے۔ جہاں قدر نہ ہو، وہاں سے خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی بہترین فیصلہ ہے۔ 💯✨

بہت گہری بات ہے
🦋🫶🦋
خاموشی میں سکون ہے
اور کنارہ کشی میں عزت

*جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے 💯🥀*

*بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ*
*تحریریں جو لِکھ کر صرف*
*اِس لِیے مِٹا دی جائیں کہ سامنے*
*والا اُسے جذبات نہیں ، فقط*
*الفاظ سمجھے گا

*_اپنی شخصیت میں ایسا نور لاؤ کہ_* 🚩
*_لوگ تمھیں فالو کرنا چاہیں،_* 🤌🏻
*تمھاری عزت کرنا چاہیں،* 🖤
*_اور تمھارے جیسا بننے کی خواہش رکھیں_*🔥

`
*ہوتا وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔* 🥹🤌🏻
_اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں؛_ 🌼
_تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔_ 🤍

: *♡⤸⸰⸱⸳⸖یہِــّۡـاں ہِــّۡـر رِشــّۡـتہ اپنِــّۡـے فــّۡـائــّۡـدے تــّۡـک ہِــّۡـی سچــّۡـا لگــّۡـتا ہــّۡـے⸰⸱⸳⸖💔🙃